Posts

Showing posts from April, 2019

Properties of Circle

دائرہ کی خصوصیات کسی مخصوص نقطہ سے ہم فاصلہ تمام نقاط کا سیٹ دائرہ ہوتا ہے دائرہ کا کوئی کنارہ نہیں ہوتا دائرہ کے مرکز کو دائرہ پر موجود کسی بھی نقطہ کو ملانے والا خط رداس کہلاتا ہے دائرہ کے مرکز کو دائرہ پر موجود کسی بھی نقطہ کو دائرہ پر موجود کسی بھی دوسرے   نقطہ ملانے والا خط وتر کہلاتا ہے ایسا وتر جو   دائرہ کے مرکز سے گزرے قطر کہلاتا ہے ایک ہی مرکز پر بننے والے مختلف رداسوں والے دائرے ہم مرکز دائرے کہلاتے ہیں دائرہ کو بنانے والی لائن کی لمبائی اس کا محیط ہوتا ہے ایک جیسے رداس یا قطر والے دائرے متماثل ہوتے ہیں دائرہ کے رداس لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں ہو گی دائرہ کے قطر لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں ہو گی دائرہ کے وتر لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں اور غیر یکساں ہو سکتی ہے دائرہ کا صرف ایک ہی مرکز ہوتا ہے نصف دائرہ می