Posts

Showing posts from May, 2021
پانی اور پانی ایک آدمی کو شدید یاس لگی ہوئی ہے اس کے پاس جگ میں صرف ایک گلاس پانی ہے وہ سوچتا ہے۔مجھے پیاس زیادہ لگی ہوئی ہے ایک گلاس پانی سے میرا کیا بنے گا یہ سوچ کر وہ گندے پانی کے جوہڑ سے  پانی ڈال کرجگ بھر کر پیتا ہے۔ ہم اسے گندا اور بیوقوف نہ جانے کیا کیا کہیں گے۔لیکن جب ہم اپنے حلال رزق میں حرام رزق ملاتے ہیں کہ آمدنی بڑھ جائے گی تو ذرا سوچیں کیا ہم بھی اسی آدمی والا کام تو نہیں کر رہے کیا وہ ہی گندا اور برا ہے سوچیں سوچیں سوچیں تحریر: عبدالمصطفے طاہر