پانی اور پانی

ایک آدمی کو شدید یاس لگی ہوئی ہے اس کے پاس جگ میں صرف ایک گلاس پانی ہے وہ سوچتا ہے۔مجھے پیاس زیادہ لگی ہوئی ہے ایک گلاس پانی سے میرا کیا بنے گا یہ سوچ کر وہ گندے پانی کے جوہڑ سے  پانی ڈال کرجگ بھر کر پیتا ہے۔

ہم اسے گندا اور بیوقوف نہ جانے کیا کیا کہیں گے۔لیکن جب ہم اپنے حلال رزق میں حرام رزق ملاتے ہیں کہ آمدنی بڑھ جائے گی تو ذرا سوچیں کیا ہم بھی اسی آدمی والا کام تو نہیں کر رہے کیا وہ ہی گندا اور برا ہے سوچیں سوچیں سوچیں

تحریر: عبدالمصطفے طاہر 

Comments

Popular posts from this blog

Properties of Circle

math help