دائرہ کی خصوصیات کسی مخصوص نقطہ سے ہم فاصلہ تمام نقاط کا سیٹ دائرہ ہوتا ہے دائرہ کا کوئی کنارہ نہیں ہوتا دائرہ کے مرکز کو دائرہ پر موجود کسی بھی نقطہ کو ملانے والا خط رداس کہلاتا ہے دائرہ کے مرکز کو دائرہ پر موجود کسی بھی نقطہ کو دائرہ پر موجود کسی بھی دوسرے نقطہ ملانے والا خط وتر کہلاتا ہے ایسا وتر جو دائرہ کے مرکز سے گزرے قطر کہلاتا ہے ایک ہی مرکز پر بننے والے مختلف رداسوں والے دائرے ہم مرکز دائرے کہلاتے ہیں دائرہ کو بنانے والی لائن کی لمبائی اس کا محیط ہوتا ہے ایک جیسے رداس یا قطر والے دائرے متماثل ہوتے ہیں دائرہ کے رداس لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں ہو گی دائرہ کے قطر لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں ہو گی دائرہ کے وتر لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں اور غیر یکساں ہو سکتی ہے دائرہ کا صرف ایک ہی مرکز ہوتا ہے نصف ...
Asslam O Alaikum ! Do not be afraid of mathematics share your math problems we shall try to solve them. Also we can guide you in Urdu and Punjabi languages. Feel free for asking help.
Wife and Dog تم اپنی بیوی سے پہلی بار کیسے ملے؟ میں نے اپنے دوست سے پوچھا۔ "کتے کی وجہ سے"۔ کتے کی وجہ سے؟؟؟ میں نے حیران ہو کر کہا ہاں! کتے کی وجہ سے۔ میں اپنے کتے کو لے کر عصر کے بعد پارک میں سیر کیلئے جا رہا تھا۔ وہ راستے میں ملی، مجھ سے پوچھا کتا بیچو گے؟؟ میں نے کہا نہیں۔ تھوڑی دیر ہم میں گفتگو ہوئی، ایک دوسرے کے موبائل نمبر ہم نے لیے اور اپنے اپنے راستے چل دیے۔ شاواشے... پھر؟؟ پھر ہم روزانہ فون پر گفتگو کرتے، وہ مجھ سے کتے کے بارے میں پوچھتی... اُسے وہ بہت پسند تھا۔ ایک دن ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم شادی کر لیتے ہیں، اس طرح کتا ہم دونوں کا ہو جائے گا۔ چنانچہ ہم نے شادی کر لی۔ چند سال گزر گئے۔ اس دوران ہمارے ہاں ایک بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے۔ ارے واہ... پھر؟ پھر ایک دن کتا مر گیا۔ میں نے بیگم سے کہا کہ کتے کی وجہ سے تم نے مجھ سے شادی کی تھی۔ وہ مر چکا ہے۔ کیا مجھے چھوڑ دو گی؟ "ہرگز نہیں... میں تو تصور بھی نہیں کر سکتی"۔ بیوی نے انکار کر کے مجھے تسلی دی۔ کیوں؟؟ "تم مرحوم کی آخری نشانی ہو نا" بیگم نےکا جواب , (عربی سے مa خوذ)
Comments
Post a Comment