دائرہ کی خصوصیات کسی مخصوص نقطہ سے ہم فاصلہ تمام نقاط کا سیٹ دائرہ ہوتا ہے دائرہ کا کوئی کنارہ نہیں ہوتا دائرہ کے مرکز کو دائرہ پر موجود کسی بھی نقطہ کو ملانے والا خط رداس کہلاتا ہے دائرہ کے مرکز کو دائرہ پر موجود کسی بھی نقطہ کو دائرہ پر موجود کسی بھی دوسرے نقطہ ملانے والا خط وتر کہلاتا ہے ایسا وتر جو دائرہ کے مرکز سے گزرے قطر کہلاتا ہے ایک ہی مرکز پر بننے والے مختلف رداسوں والے دائرے ہم مرکز دائرے کہلاتے ہیں دائرہ کو بنانے والی لائن کی لمبائی اس کا محیط ہوتا ہے ایک جیسے رداس یا قطر والے دائرے متماثل ہوتے ہیں دائرہ کے رداس لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں ہو گی دائرہ کے قطر لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں ہو گی دائرہ کے وتر لامحدود تعداد میں ہو سکتے ہیں لیکن تمام کی لمبائی یکساں اور غیر یکساں ہو سکتی ہے دائرہ کا صرف ایک ہی مرکز ہوتا ہے نصف دائرہ می
Asslam O Alaikum ! Do not be afraid of mathematics share your math problems we shall try to solve them. Also we can guide you in Urdu and Punjabi languages. Feel free for asking help.
Comments
Post a Comment